15 مارچ، 2018، 6:02 PM

ایرانی وزير خارجہ کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزير خارجہ کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہرخبررساں ایجنسی  کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سےدو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات میں باکو میں 4 فریقی اجلاس کے ضمن میں ہوئی۔

News ID 1879393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha